Skip to main content

مولانا غلام نبی نے بطور ممبر اسمبلی کشمیریوں کی حقیقی ترجمانی کی اور ہندوستان کے موقف کو غلط ثابت کیا۔حافظ نعیم الرحمان

Submitted by matiullah on

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مولانا غلام نبی نوشہری سمیت ہزاروں کشمیریوں کاخون آزادی کی نوید ثابت ہوگا، کشمیری شہدا کے خون سے کسی بزدل حکمران اور طالعے آزما کو بے وفائی نہیں کرنے دیں گے۔ تحریک آزاد کشمیرکے نامور ہیرو سابق ممبر قانون سازاسمبلی مولانا غلام بنی نوشہری نے تحریک آزادی کشمیراور غلبہ دین کے لیے پوری زندگی وقف کیے رکھی، ڈائیلاسیز کے دوران دوکتب ”قصہ نصف صدی کا“اور ”نقشہ ناتمام“کے عنوان سے تحریر کیں جو کشمیرکی آزادی کی تحریک کا انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہیں۔ خیالات کااظہارانھوں نے غلا م بنی نوشہری کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت نے مولانا غ

ڈیجیٹل لائبریری

  • Halat e hazira
  • Jadd o manzil
  • Kitab ul astaghfar