Skip to main content
Submitted by matiullah on
  • طلبہ یونین پر پابندی ختم کرکے تمام تعلیمی اداروں میں انتخابات کروائے جائیں گے۔
  • گریجویٹس کو آسان شرائط کے ساتھ لیزپر بنجر رقبہ دیا جائے گا۔
  • یوتھ بنک قائم کر کے نوجوانوں کو کاروبار کے لیے بلاسود قرضے اور پیشہ وارانہ تربیت دی جائے گی۔
  • پاکستان ڈیجیٹل پروگرام کے تحت نوجوانوں کو خصوصی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ سستے انٹرنیٹ کنکشن ،لیب ٹاپ اورکمپیوٹرز دیئے جائیں گے۔
  • وفاقی و صوبائی بجٹ میں ہر شہر اور ہردیہات میں کھیل کے میدانوں میں اضافہ اور سہولیات کے لیے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔
  • اسلامی تہذیب وثقافت کے دائرے میں نوجوان خواتین کے لیے کھیلوں کے الگ میدان اور صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے لئے خصوصی فنڈز مختص کئے جائیں گے۔
Image
Happy teenager

ڈیجیٹل لائبریری

  • Halat e hazira
  • Jadd o manzil
  • Kitab ul astaghfar