Skip to main content
Submitted by matiullah on
  • دستور پاکستان کے مطابق قرآن وسنت ﷺ کی بالادستی قائم کی جائے گی اور قرآن و سنت سے متصادم تمام قوانین منسوخ کیے جائیں گے۔
  • حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوتؐ اور تمام پیغمبروںؑ کی ناموس کا ہر قیمت پرتحفظ کیا جائے گا۔
  • وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے حتمی ہوں گے اور اسے بدنیتی سےچیلنج نہ کیا جاسکے گا۔
Image
islamic Pakistan

ڈیجیٹل لائبریری

  • Halat e hazira
  • Jadd o manzil
  • Kitab ul astaghfar