Departmetn Image

Sub Title
ناظم: قیصر شریف
یہ شعبہ پرنٹ میڈیا سے متعلق ہے۔ روزانہ پارٹی رہنماؤں کے بیانات پر مبنی ’’پریس ریلیز‘‘ جاری کی جاتی ہیں۔ مختلف پروگراموں میں ان کی تقاریر کی خبریں تیار کر کے اخبارات کو فراہم کی جاتی ہیں۔ مختلف موضوعات پر مضامین تیار کر کے اخبارات میں شائع کیے جاتے ہیں۔ یہاں اہم ٹی وی چینلز کی مانیٹرنگ کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔















