Departmetn Image

Sub Title
ناظم: آصف لقمان قاضی
یہ شعبہ بیرون ملک اسلامی تحریکوں اور ان کے قائدین سے رابطہ برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہے۔ بیرون ملک قائم ’’حلقوں‘‘ سے بھی رابطہ ہے اور پاکستان کے دورے پر آنے والے ان کے وفود سے ملاقاتیں کی جاتی ہیں تاکہ اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ایک دوسرے کی جدوجہد کے تجربات سے استفادہ کیا جا سکے۔ اس لیے مسلم اکثریتی ممالک سے بالخصوص اور مسلم اقلیتی ممالک سے بالعموم رابطہ کیا جاتا ہے۔















